کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے مسلمانوں کیلئے عید مبارک کو موقع پر ایک انتہائی اہم پیغام دیا ہے۔ اس پیغام کو سننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں۔
About محسن عباس
205 Articles
محسن عباس کینیڈا میں بی بی سی اردو، ہندی اور پنجابی کے ساتھ ساتھ دیگر کئی بڑے اخبارات کیلئے لکھنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ امیگریشن ، زراعت اور تحقیقی صحافت میں بیس برس سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔